ڈاکٹر عزیز سہیل کی تصنیف رونق ادب کی رسم رونمائی


ڈاکٹر عزیز سہیل کی تصنیف رونق ادب کی رسم رونمائیجناب عبدالرحیم نشتر، ڈاکٹر کشور سکھٹن پرنپل گوگٹے کالج کے ہاتھوں 10فروری 2018ء بروز ہفتہگوگٹے کالج رتنا گری میں منعقدہایک روزہ بین الاقومی سمینارکے موقع پر انجام پائی۔ اس موقع پرڈاکڑ دانش غنی،ڈاکٹر صادقہ نواب سحر (رائے گڑھ) ودیگر معزز شخصیات موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے