جہان سخن اردو فورم کے زیر اہتمام عظیم الشان مشاعرہ و تہنیتی تقریب
جہان سخن اردو فورم کے زیر اہتمام عظیم الشان مشاعرہ و تہنیتی تقریب بروز شنبہ (ہفتہ) بتاریخ 24 جنوری 2026 زیمریس بینکویٹ ہال۔ وجئے نگر کالونی حیدرآباد میں ایک نہایت ہی عظیم الشان مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں سر زمین دکن کے ذی وقار شعراء و سامعین نے شرکت کی۔ داعی محفل جناب شریف اطہر جن کا تعلق شہر نظام آباد سے ہے۔ جو خود بھی ایک بہترین شاعر ہیں۔ ادبی حلقوں کا ایک ایسا نام جو مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔ کنوینر مشاعرہ محمد ہاشم علی صاحب تھے۔ اس عظیم الشان مشاعرے کی صدارت پروفیسر جناب رحمت یوسف زئی نے فرمائی۔ جن کی موجودگی نے مشاعرے کے وقار میں اضافہ کیا۔ جناب مصحف اقبال توصیفی صاحب مخدوم ایوارڈ یافتہ کی موجودگی نے شہ نشین کو وقار بخشا۔ جناب شکیل حیدر کانپوری صاحب کی شائستہ و نفیس نظامت نے مشاعرے کے لطف کو دوبالا کردیا۔ ڈاکٹر محسن جلگانوی صاحب، شاعر خلیج جناب جلیل نظامی صاحب، ڈاکٹر رؤف خیر صاحب، ڈاکٹر فاروق شکیل صاحب، جناب سردار سلیم صاحب، جناب سیف نظامی صاحب، جناب سمیع اللّہ سمیع صاحب، جناب ظفر فاروقی صاحب، ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری صاحب، جناب وحید پاشاہ قادری صاحب، جناب ارشد شرفی صاحب، جناب معید جاوید صاحب، جناب بشارت علی خان اختر صاحب، جناب رفیع اللّہ رفیع صاحب، جناب طاہر گلشن آبادی صاحب، جناب سعد اللہ خان سبیل صاحب، جناب رفیق جگر صاحب، جناب نجیب احمد نجیب صاحب، جناب سمیع صدیقی نعیم صاحب، جناب بصیر خالد صاحب، جناب فرحان عزیز صاحب،جناب لطیف الدین لطیف صاحب نے مشاعرے میں شرکت کی اور اپنے کلام سے نوازا۔ داعی محفل جناب شریف اطہر صاحب نے ایوارڈ یافتگان و مہمانانِ ذی وقار کی خدمت میں مومنٹو پیش کیا اور شال پوشی بھی کی۔ ایوارڈ یافتگان: جناب مصحف اقبال توصیفی صاحب (مخدوم ایوارڈ یافتہ)، ڈاکٹر محسن جلگانوی صاحب (مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ یافتہ حکومت تلنگانہ)، جناب ظفر فاروقی صاحب (کارنامۂ حیات ایوارڈ حکومت تلنگانہ)۔ مہمانانِ ذی وقار: پروفیسر رحمت یوسف زئی صاحب، شاعر خلیج جلیل نظامی صاحب، ڈاکٹر رؤف خیر صاحب، ڈاکٹر فاروق شکیل صاحب، جناب سردار سلیم صاحب، جناب سیف نظامی صاحب،جناب سمیع اللہ سمیع صاحب، جناب شکیل حیدر کانپوری صاحب و کنوینر مشاعرہ جناب محمد ہاشم علی صاحب پروفیسر رحمت یوسف زئی صاحب نے داعی محفل جناب شریف اطہر صاحب کی شال پوشی کرتے ہوئے مومنٹو پیش کیا۔ تمام شعراء نے سامعین سے بھرپور داد حاصل کینبہ (ہفتہ) بتاریخ 24 جنوری 2026 زیمریس بینکویٹ ہال۔ وجئے نگر کالونی حیدرآباد میں ایک نہایت ہی عظیم الشان مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں سر زمین دکن کے ذی وقار شعراء و سامعین نے شرکت کی۔ داعی محفل جناب شریف اطہر جن کا تعلق شہر نظام آباد سے ہے۔ جو خود بھی ایک بہترین شاعر ہیں۔ ادبی حلقوں کا ایک ایسا نام جو مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔ کنوینر مشاعرہ محمد ہاشم علی صاحب تھے۔ اس عظیم الشان مشاعرے کی صدارت پروفیسر جناب رحمت یوسف زئی نے فرمائی۔ جن کی موجودگی نے مشاعرے کے وقار میں اضافہ کیا۔ جناب مصحف اقبال توصیفی صاحب مخدوم ایوارڈ یافتہ کی موجودگی نے شہ نشین کو وقار بخشا۔ جناب شکیل حیدر کانپوری صاحب کی شائستہ و نفیس نظامت نے مشاعرے کے لطف کو دوبالا کردیا۔ ڈاکٹر محسن جلگانوی صاحب، شاعر خلیج جناب جلیل نظامی صاحب، ڈاکٹر رؤف خیر صاحب، ڈاکٹر فاروق شکیل صاحب، جناب سردار سلیم صاحب، جناب سیف نظامی صاحب، جناب سمیع اللّہ سمیع صاحب، جناب ظفر فاروقی صاحب، ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری صاحب، جناب وحید پاشاہ قادری صاحب، جناب ارشد شرفی صاحب، جناب معید جاوید صاحب، جناب بشارت علی خان اختر صاحب، جناب رفیع اللّہ رفیع صاحب، جناب طاہر گلشن آبادی صاحب، جناب سعد اللہ خان سبیل صاحب، جناب رفیق جگر صاحب، جناب نجیب احمد نجیب صاحب، جناب سمیع صدیقی نعیم صاحب، جناب بصیر خالد صاحب، جناب فرحان عزیز صاحب،جناب لطیف الدین لطیف صاحب نے مشاعرے میں شرکت کی اور اپنے کلام سے نوازا۔ داعی محفل جناب شریف اطہر صاحب نے ایوارڈ یافتگان و مہمانانِ ذی وقار کی خدمت میں مومنٹو پیش کیا اور شال پوشی بھی کی۔ ایوارڈ یافتگان: جناب مصحف اقبال توصیفی صاحب (مخدوم ایوارڈ یافتہ)، ڈاکٹر محسن جلگانوی صاحب (مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ یافتہ حکومت تلنگانہ)، جناب ظفر فاروقی صاحب (کارنامۂ حیات ایوارڈ حکومت تلنگانہ)۔ مہمانانِ ذی وقار: پروفیسر رحمت یوسف زئی صاحب، شاعر خلیج جلیل نظامی صاحب، ڈاکٹر رؤف خیر صاحب، ڈاکٹر فاروق شکیل صاحب، جناب سردار سلیم صاحب، جناب سیف نظامی صاحب،جناب سمیع اللہ سمیع صاحب، جناب شکیل حیدر کانپوری صاحب و کنوینر مشاعرہ جناب محمد ہاشم علی صاحب پروفیسر رحمت یوسف زئی صاحب نے داعی محفل جناب شریف اطہر صاحب کی شال پوشی کرتے ہوئے مومنٹو پیش کیا۔ تمام شعراء نے سامعین سے بھرپور
دادحاصل کی.


if you have any doubts.Please let me know