ڈاکٹر عزیز سہیل کی تصنیف مولوی محمد عبدا لغفارحیات وخدمات تصنیف کا رسم اجراء




ڈاکٹر عزیز سہیل کی تصنیف مولوی محمد عبدا لغفارحیات وخدمات تصنیف کا رسم اجراء

13اکٹوبر2016ء بروز جمعرات بعد نمازمغرب 6:30بجے لمراگارڈفنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد پر ڈاکٹر عزیز سہیل کی تصنیف مولوی محمد عبدا لغفارحیات وخدمات تصنیف کا رسم اجراء مہمان خصوصی جناب ڈی سرینوس صاحب رکن راجیہ سبھااور جناب حامد محمد خان صاحب امیر حلقہ جماعت اسلامی ہندتلنگانہ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پرمولانا کریم الدین کمال صاحب صدر عیدگاہ کمیٹی مدینہ،جناب قاضی شوکت علی صاحب قاضٰی شہرنظام آباد،مولانا عابد قاسمی صاحب صدر ڈسٹرکٹ حج کمیٹی ،مولانا حیدرقاسمی صاحب ،حبیب احمدصاحب رکن مسلم پرسنل لا کمیٹی و حج کمیٹی نظام آباد، حافظ لائق احمد خان صاحب جمعیت العلماء ہندنظام آباد،جناب ملک معتصم خان صاحب سکریٹری جماعت اسلامی ہند تلنگانہ،جناب ایم این بیگ زاہد صاحب سکریٹری جماعت اسلامی ہند تلنگانہ،جناب عبدالعزیز صاحب سکریٹری جماعت اسلامی ہند تلنگانہ،جناب ایم اے فہیم ڈپٹی میرنظام آباد ،محمد ظفر یحییٰ رکن مسلم پرسنل لا کمیٹی نظام آباد،جناب طارق انصاری قائد ٹی آر ایس،جناب شکور صاحب صدر سینئر سیٹیزنسوسائٹی، نظام آبادو دیگر موجود تھے۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے