دہلی بک فئیر سہ روزہ آن لائن کتاب میلہ میں قومی اردو کونسل کی کتابوں کا اسٹال

 



دہلی بک فئیر         

سہ روزہ آن لائن کتاب میلہ میں قومی اردو کونسل کی کتابوں کا اسٹال

دہلی بک فئیر ( پرگتی ای)کی جانب سے منعقد ورچوئل کتاب میلے میں تمام محبان اردو کا خیر مقدم ہے۔ سہ روزہ آن لائن کتاب میلے میں قومی اردو کونسل کی کتابیں اسٹال نمبر 14 اور 15 پر دستیاب ہیں ۔ کونسل کے اسٹال پر وِزٹ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں ۔

https://www.pragatie.com/dbf2021/products/ncpul







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے